ہم خواب کو شرمندہء تعبیر کریں گے اور اِس کے لیے قلب کی تطہیر کریں گے from بوس Watch Video
Preview(s):
Gallery
Play Video: (Note: The default playback of the video is HD VERSION. If your browser is buffering the video slowly, please play the REGULAR MP4 VERSION or Open The Video below for better experience. Thank you!)
Description: ہم خواب کو شرمندۂ تعبیر کریں گےnاور اِس کے لیے قلب کی تطہیر کریں گےnnتم دیکھنا اِک دِن یہ فلک بوس عماراتnکردار کے بَل بوتے پہ تسخیر کریں گےnnحق بات پہ کر دو گے جو پابندِ سَلاسِلnزَنجیر کی جھنکار سے تقریر کریں گےnnہم جیسے نہتے ہُوئے ایوانوں پہ قابضnتو عدل کی زَنجیر کو شمشیر کریں گےn